میرا تعارف

میں طلحہ فاران ہوں۔ میرا تعلق حافظ آباد سے ہے۔ ایف ایس سی کاطالب علم ہوں۔ سائنس کے ساتھ ساتھ اردو اور فارسی ادب سے گہرا لگاؤ ہے۔ ماہنامہ ضیائےفاران کے مدیرکے طور پر فرائض انجام دے رہا ہوں۔شاعری بھی کرتا ہوں ۔اردو شاعری میں فاران تخلص کرتا ہوں۔
علم عروض اور کلاسیکی شاعری کا دلدادہ ہوں۔ غالب، بیدل، سعدی ،فیض، حافظ کی شاعری پسند ہے۔ افسانہ  نگاروں میں منٹو اور ہاجرہ مسرور کے افسانے اچھے لگتے۔
خدا کے بعد والدین اور اساتذہ کاشکر گزار ہوں کہ انھوں نے ہر موڑ پر میری مدد کی۔

Comments

Popular posts from this blog

درود بہ پاکستان- ملک الشعرا بہار کا پاکستان کے لیے ایک قصیدہ مع ترجمہ

پیر پرنیان اندیش در صحبتِ سایہ اور اقبال لاہوری

غالب کا فارسی کلام اور شیفتہ کی پسند